شیری رحمان 31

پارلیمان کی کچھ قائمہ کمیٹیوں کے آن لائن اجلاس بھی ہو رہے ہیں، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا بیان

پارلیمان کی کچھ قائمہ کمیٹیوں کے آن لائن اجلاس بھی ہو رہے ہیں، شیری رحمان

سماجی دوری سمیت تمام احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے پوری دنیا کو پیغام دے رہے ہیں، شیری رحمان

انہیں ایس او پیز کے ذریعے ہم پارلیمان کو ضروری سمجھیں، شیری رحمان

مشکل حالات میں لوگ اپنی قیادت اور نمائندوں کی طرف دیکھتے ہیں، شیری رحمان

لوگوں کو حوصلہ دینا چاہئے کہ ہم ان کی نمائندگی کرتے ہوئے پارلیمان کے ذریعے ان کے مسائل کے حل ڈھونڈہ رہے ہیں، شیری رحمان

اس وقت ملک کو قیادت کی ضرورت ہے، شیری رحمان

پارلیمان کا کام کبھی نہیں رکتا خاص طور پر اس قسم کی ایمرجنسی میں، شیری رحمان

سارے کام پارلیمان کے ذریعے ہونے چاہئے، شیری رحمان

ہم اپنا کام نہیں روک سکتے، شیری رحمان

عوام کی نمائندگی اور حکومت کے فیصلوں پر نظرثانی بھی پارلیمان میں ہوتی ہے، شیری رحمان

اجلاس وڈیو کانفرنس کے ذریعے ہو، فزیکلی یا کس بلڈنگ میں یہ باتیں طے ہو سکتی ہیں، شیری رحمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں