کوروناوائرس 23

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ایکسپو سینٹر

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کراچی کے تمام ڈی ایچ اوز کو 6 اپریل سے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کو ایکسپو سینٹر میں قائم فیلڈ آئیسولیشن سینٹر بھیجنے کی ہدایات کردی،

فیلڈ آئیسولیشن سینٹر ایکسپو سینٹر میں صرف ایسے مریضوں کو بھیجا جائے جن کی حالت خطرے سے باہر ہو۔

اسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹس کو کورونا وائرس سے درمیانے درجے کے متاثرین اور جن مریضوں کی حالت خطرے میں ہے ان کو بدستور متعلقہ اسپتالوں کےآئیسولیشن میں رکھ کر علاج جاری رکھنے کی ہدایت۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں