‏وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب 38

‏اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا

‏اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا

ہنگامی حالات میں انڈسٹری کےتحفظ کیلئےحکومتی اقدامات پرغور کیاگیا

اجلاس کے دوران وزیراعظم نے ملکی صنعت کےریلیف کیلئے بڑا فیصلہ کیا

ریفنڈ کی مد میں 100 ارب روپےجاری کرنےکافیصلہ کیاگیا

وزیراعظم عمران خان کاکہنا تھاکہ صنعت کا پہیہ چلتےرہنابہت ضروری ہے، 24 گھنٹےمیں 100 ارب روپےجاری کیےجائیں، ایسےحالات میں انڈسٹری چلتی رہےتاکہ لوگ بےروزگارنہ ہوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں