144 36

کرونا وائر س کی وجہ سے اسلام آباد میں دفعہ 144کی خلاف ورزی

اسلام اباد کرونا وائر س کی وجہ سے اسلام آباد میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف 188کی کارروائی کرتے ہوے اسلام آباد کے12تھانوں میں 76افراد کوگرفتار کیا گیا جب گرفتار تمام ملزمان کو حوالات میں بند کیا گیا جو ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی کھلم کھلی خلاف ورزی ہے کیا حوالات میں چار سے زیادہ افراد کے جمع ہونے سے کرنا وائرس نہیں پھیل رہا انتظامیہ ہوش کے ناخن لیں ایک تو لوگوں کے کاروبار بند ہیں شادی ہال جن لوگوں نے کرائے پر لیے ہوے ہیں انکو کروڑوں کا نقصان ہو رہا ہے انتظامیہ انکےساتھ تعاون کریں پولیس سے ملنے والی انفارمیشن کے مطابق تھانہ کوہسار میں دفعہ 144کیخلاف ورزی کرنے والے4افراد,بھارہ کہو میں15,کراچی کمپنی میں17گولڑہ میں4ترنول میں4آی نائن میں4سبزی منڈی8شہزادٹاون5کھنہ6نیلور2کورال2,سہالہ میں 5افراد کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پور دن اور رات حوالات میں بند کیا گیا کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں