Skip to content
اقتصادی تعاون تنظیم کی دوسری جنرل اسمبلی کی کانفرنس جاری
وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا غربت کے خاتمے کے لیے سیاحت کے فروغ کے لیے منعقدہ سیشن سے خطاب
وزیراعظم غربت کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔
غربت کے خاتمے کے لیے نادار طبقات کی بہبود کے لیے احساس پروگرام شروع کیا
کرونا وبا کی وجہ سے سیاحت کے شعبہ میں عالمی جی ڈی پی 10.5 سے کم ہو کر 5.5 تک آگیا ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر
پاکستان کی حکومت اس وبا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر
خطے کے ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرکے سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھانے ہوں گے
پاکستان کی حکومت نے غربت کے خاتمے کے ریاست مدنیہ کو سامنے رکھ کر احساس پروگرام شروع کیا
پاکستان نے 2020 سے 2030 تک قومی سیاحتی پالیسی تشکیل دی ہے۔
اس سلسلے میں 190 ممالک کو ای ویزا اور 50 ممالک کو ملک میں آمد پر ویزا جاری کیا جائے گا۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر
اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں