Condemnation 33

اسپیکر قومی اسمبلی کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو شدید الفاظ میں مذمت

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا اپنے ترک ہم منصب مصطفیٰ سینتوپ سے ٹیلی فونک رابطہ

اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کے لیے مل کر آواز اٹھانے پر اتفاق

اسپیکر قومی اسمبلی کی غزہ میں اسرائیلی حملوں کو شدید الفاظ میں مذمت

عید الفطر اور رمضان المبارک میں فلسطین میں پر تشدد کارروائی کی مذمت کی۔

پاکستان اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتا ہے۔

فلسطین کے لیے ہر فورم پر آواز اٹھائی ہے۔

اسرائیلی ظلم اور بربریت کے خلاف او آئی سی ممالک کو خطوط لکھے۔ اسپیکر اسد قیصر

اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں سے غزہ جل رہا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

عالمی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظمیوں کی خاموشی قابل مذمت ہے

حملوں کے نتیجے میں سینکڑوں افراد شہید ہوچکے ہیں۔

سینکڑوں افراد زخمی اور بڑی تعداد میں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ہم منصب کو آو آئ سی کی پارلیمانی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت بھی دی

ترکی کا مسلم ممالک میں اہم کردار ہے ہمیں مل کر راہنما اصول اور تجاویز مرتب کرنی ہونگی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر