Faisal Sultan 36

‏ایس او پیز پر عمل نہ کیاگیا تو دیگر شہروں میں بھی لاک ڈاوَن لگایاجاسکتا ہے، فیصل سلطان

اسلام آباد: معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان

‏کورونا سے نمٹنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں ،معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏ایس او پیز پر عمل نہ کیاگیا تو دیگر شہروں میں بھی لاک ڈاوَن لگایاجاسکتا ہے، فیصل سلطان

‏کورونا سے نمٹنے کےلیے پاک فوج تعاون فراہم کررہی ہے،معاو ن خصوصی صحت

‏این سی او سی میں ملک کے شہروں کی صورتحال آتی ہے، معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏پاکستان اسٹیل مل آکسیجن پلانٹ کی بحالی اور صورتحال کا ابھی بھی جا ئزہ لیاجارہاہے،فیصل سلطان

‏ہر روز ہیلتھ کیئر سسٹم کی صلاحیت بڑھا رہے ہیں، معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏ویکسین کامعاملہ بہت شفاف ہے ،معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏کہاجارہاہے حکومت تحفہ میں دی گئی ویکسین پرانحصار کررہی ہے جو غلط ہے،فیصل سلطان

‏30مارچ سے ہم مختلف کمپنیوں سے ویکسین کی خریداری کررہے ہیں ،فیصل سلطان

‏ہم نے 30 کروڑ ویکسین ڈوز کی ڈیل کرلی ہے،معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏دنیابھر میں ویکسین کی کمی کا سامناہے ،معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏ملک بھر میں ایک ہزار 200سے زائد ویکسی نیشن سینٹرزقائم ہیں ، فیصل سلطان

‏ملک بھر میں 20لاکھ سے زائد افراد کو کوروناویکسین لگ چکی ہے، فیصل سلطان

‏گزشتہ روز 88ہزار لوگوں کو ویکسین لگائی گئی،معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏اتوار کو ویکسی نیشن سینٹرز کھلے ہوتے ہیں اور جمعہ کوبند رہتے ہیں ، فیصل سلطان

‏کئی ممالک کو ایڈوانس بکنگ کے باوجود ویکسین فراہم نہیں ہوسکی، فیصل سلطان

‏ویکسین کی ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہے، معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏تین کمپنیوں سے ویکسین خرید رہے ہیں،معاو ن خصوصی صحت فیصل سلطان

‏عید سادگی سے گزارنا ہوگی ،ماسک اورایس او پیز کا خیال رکھنا ہوگا، فیصل سلطان