Kabaddi World Cup 81

صدر عارف علوی/کبڈی ورلڈ کپ

صدر عارف علوی/کبڈی ورلڈ کپ

• صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کی فاتح قومی ٹیم کی ملاقات

• صدر مملکت نے قومی ٹیم کو کبڈی ورلڈ کپ 2020ء جیتنے پر مبارکباد پیش کی

• ملک میں روایتی کھیلوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

• عالمی مقابلوں میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کوبہتر کوچنگ اور سہولیات دینے کی ضرورت ہے،صدر عارف علوی

• قوم کو کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے پر ٹیم کی کارکردگی پر فخر ہے، صدر عارف علوی

• کبڈی کو قومی اور بین الاقوامی سطح پر مقبول بنانے کیلئے جدید ماڈل اپنانے کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

• صدر مملکت کی ملک کا مثبت تاثر اجاگر کرنے پر قومی کبڈی ٹیم کی تعریف

• وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی روابط ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور پاکستان کبڈی فیڈریشن کے عہدیداران کی شرکت

• حکومت ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لئے تمام اقدامات کررہی ہے، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

• قومی کبڈی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کوصدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا جائے گا، اعلامیہ