President Arif Alawi 66

پاکستان کیوبا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، صدر عارف علوی

• صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے کیوبا کے پاکستان میں سفیر گیبریل ٹیل کیپوٹے کی الوداعی ملاقات

• پاکستان کیوبا کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، صدر عارف علوی

• پاکستان باہمی مفاد کیلئےتجارت ، معیشت ، صحت اور ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے، صدر عارف علوی

• پاکستان 2005ء کے زلزلے کے بعد طبی ٹیمیں اور پاکستانی میڈیکل طلباء کو وظائف فراہم کرنے پر کیوبا کو سراہتا ہے، صدر عارف علوی

• دونوں ممالک کے مابین تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے شعبوں کی نشاندہی کی ضرورت ہے، صدر عارف علوی

• صدر مملکت کا دونوں ممالک کے مابین ثقافتی اور پارلیمانی تبادلوں کی ضرورت پر بھی زور

• امید ہے کہ سبکدوش ہونے والے سفیر پاکستان اور کیوبا کے مابین تعلقات کو فروغ دینے کے لئے کام کرتے رہیں گے، صدر عارف علوی