Swiss NGO Swiss NGO ... 19

‏دنیا بھر میں صحافیوں کی اموات کے اعداد وشمارپرکام کرنیوالی سوئس این جی اوکی رپورٹ‏

‏دنیا بھر میں صحافیوں کی اموات کے اعداد وشمارپرکام کرنیوالی سوئس این جی اوکی رپورٹ‏

لاطینی امریکامیں 300سےزائد صحافیوں کا کورونا سے انتقال ہوا،سوئس این جی او‏

ایشیامیں 145،یورپ میں 94 صحافی کورونا سے انتقال کرگئے، سوئس این جی او‏

شمالی امریکا میں 32 اورافریقہ میں 28 صحافیوں کاکورونا سےانتقال ہوا،سوئس این جی او‏

صحافی گھروں میں بیٹھ کراپنی پیشہ ورانہ ذمےداریاں ادا نہیں کرسکتے،سوئس این جی او‏

فیلڈ میں صحافیوں کےوائرس سے متاثرہونے کے خطرات بڑھ جاتےہیں،سوئس این جی او