Donald Trump 36

لاکھوں ووٹوں کی گنتی باقی رہنے کے باوجودفتح کا جشن منانے کی تیاری کررہے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر اور ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کی صبح کہاہے کہ ان کے دوبارہ انتخاب کی مہم نے غیرمعمولی نتائج د ئے ہیں اور وہ ہرچیزجیت رہے ہیں کیونکہ متعدد”میدان جنگ ریاستوں” میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جس میں کسی بڑے امریکی میڈیا نے کسی فاتح کو نہیں دکھایا۔