Prime Minister Governor 9

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی اسلام آباد میں ملاقات۔

وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی اسلام آباد میں ملاقات۔

وزیر اعظم نے گورنر سندھ کو ہدایت کی کہ بنڈل آئی لینڈ سے متعلقہ امور سندھ حکومت کے ساتھ مل کر طے کیئے جائیں۔

وزیر اعظم نے کہا کے بنڈل آئی لینڈ منصوبے سے سرمایہ کاری اور روزگار کے خاطر خواہ مواقع میسر ہوں گے۔

گورنر سندھ نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان پر پیش رفت کے حوالے سے وزیر اعظم کو تفصیلی بریفنگ دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں