Overseas Pakistanis 11

‏قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس‏

‏قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس‏

کمیٹی اجلاس میں سعودی عرب کی جیلوں میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ زیرغور‏

سعودی ولی عہد آئے انھوں نے پاکستانیوں کو جیلوں سے رہا کرنے کا وعدہ کیا، سید جاوید حسنین‏

سعودی عرب میں مقیم پاکستانی سب سے زیادہ زرمبادلہ بھیجتے ہیں، مہرین رزاق بھٹو‏

ہم نے ابھی تک باہر ممالک میں قید پاکستانیوں کیلئے کچھ نہیں کیا، رکن کمیٹی جاوید حسنین‏

سعودی ولی عہد سے معاہدے کے مطابق 579 قیدیوں کو اب تک رہا کیا گیا ہے، اوورسیز حکام‏

وزیرانسانی حقوق نے وزیرخارجہ کی کارکردگی پرسوال اٹھائے توہم کیسے ان پریقین کریں؟ جاوید حسنین‏

منسٹریز نے بیرون ملک جیلوں میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کیلئے ہرممکن کوشش کی، حکام او پی ایف‏

چین سے آئے طلبا کو واپس کیوں نہیں جانے دے رہے؟ مہرین رزاق بھٹو‏

کمیٹی نے آیندہ اجلاس میں قیدیوں کی تفصیلات اور رہائی میں رکاوٹوں پر بریفنگ مانگ لی‏

کمیٹی اجلاس میں چین سے آئے طلبا کا معاملہ زیرغور‏

پہلے طلبا کو آنے کی جلدی تھی، اب چین واپس جانے کی جلدی ہے، حکام اوورسیز‏

چین اپنی قرنطینہ پالیسی کے باعث پاکستانی طلبا کو واپس آنے نہیں دے رہا، اوورسیز حکام‏

اسپیشل فلائٹس پر مزدور طبقے کو چین بھیجا گیا ہے، حکام دفتر خارجہ‏

یو اے ای اور سعودی عرب سے آئے پاکستانی ویزا ایکسپائری سےپریشان ہیں، ثوبیہ کمال خان‏

ذلفی بخاری نے سعودی حکومت سےویزا ایکسپائری کی تاریخ بڑھانےکی درخواست کی،حکام اوورسیز‏

سعودی حکومت نے فلائٹس کی تعداد بڑھا کر معاملہ بہتر کیا لیکن ویزے میں توسیع نہیں دی، حکام اوورسیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں