Pakistani Hindus 6

بھارتی شہر جودھ پور میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کی پراسرار موت کا معاملہ

بھارتی شہر جودھ پور میں گیارہ پاکستانی ہندوؤں کی پراسرار موت کا معاملہ

ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی کی زیرقیادت پاکستان ہندو کونسل کا دھرنا فیصلہ کن مرحلے میں داخل

بارش کے باوجود ہندو مظاہرین کا جوش و خروش دیدنی، دھرنے میں پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند کیے جارہے ہیں

آج ہندو مظاہرین ہر صورت میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہونے کی کوشش کریں گے، ذرائع

بھارتی میڈیا اپنے عوام کو درست حقائق سے آگاہ کرے، ڈاکٹر رمیش کمار کا بھارتی میڈیا کوانٹرویو

بھارتی میڈیا کی کشمیرایشواور سانحہ جودھ پور پر خاموشی آزاد صحافت پر سوالیہ نشان ہے، ڈاکٹر رمیش کمار

اگر پاکستانی ہندو گھرانے نے اجتماعی خودکشی کی تو کیوں پوسٹ مارٹم رپورٹ کو چھپایا جارہا ہے؟ ڈاکٹر رمیش کمار کا بھارتی میڈیا سے سوال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں