Visit Lady Reading Hospital 11

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا پشاور لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ۔

اسپیکر اسد قیصر نے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی بیمار یتیم اور لاوارث بچی کی عیادت کی۔

اسپیکر نے بیمار بچی کو طائف بھی دیے۔

سپیکرقومی اسمبلی نے یتیم لاوارث بچی کی کفالت کیلئے ماہانہ وظیفہ کی بھی منظور دی۔

جوخوشیاں ہم اپنے بچوں کیلئے چاہتے ہیں وہ ہمیں دوسروں اورمستحق لوگوں کے بچوں کوبھی دیں۔ اسپیکرقومی اسمبلی،

پاکستان میڈیکل کمیشن بل پاس ہونے کی بدولت شعبہ صحت کو فروغ حاصل ہوگیا،اسد قیصر

اس بل کی منظوری موجودہ حکومت کی صحت عامہ میں گہری دلچسپی کی عکاسی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

جنوری2021میں صوبے کے تمام شہریوں کوصحت انصاف کارڈمل جائیگا، اسد قیصر

لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاورنے دہشتگردی کے دوران اورکورونا کیخلاف لڑنے میں جوبنیادی اورکلیدی کرداراداکیاہے وہ قابل ستائش ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

ہسپتالوں میں عوام کو طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، اسد قیصر

محکمہ صحت میں عوام کی فلاح وبہبودکی خاطراصلاحات حکومت کی اولین ترجیح ہے، اسد قیصر

چترال سے چکدرہ روڈآئندہ سال چائنا پاکستان اقتصادی راہداری کاحصہ بن جائیگا، اسد قیصر

پشاورسے ڈی آئی خان تک موٹروے ی منظوری بھی دی جاچکی ہے، اسپیکرقومی اسمبلی۔

پشاور سے جلال آباد اورپھرکابل(افغانستان)تک موٹروے کے خواہاں ہیں، اسد قیصر

رشکئی اکنامک زون کیلئے جوجہدوجہدکیاہے وہ آخرکاررنگ لے آیا،اسپیکر قومی اسمبلی

ترقیاتی منصوبوں سے نہ صرف محرومیوں کاازالہ ہوگابلکہ روزگارکے وافرمواقع بھی میسرآئیں گے، اسد قیصر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں