Dr. Moeed Yousaf 11

افغانستان پر امریکی کانگریس کے مینڈیٹ ایکسپرٹ گروپ کو خصوصی بریفنگ ،،

معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف کی افغانستان پر امریکی کانگریس کے مینڈیٹ ایکسپرٹ گروپ کو خصوصی بریفنگ

پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق بھی بریفنگ میں موجود

معید یوسف نے علاقائی سلامتی اور افغانستان میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں بارے میں گروپ کو آگاہ کیا

معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان کے نقطہ نظر کو پیش کیا

ڈاکٹر معید یوسف نے علاقائی امن و سلامتی میں ہندوستان کے منفی کردار پر روشنی ڈالی

معاون خصوصی معید یوسف نے معاشی سفارت کاری کے بارے میں پاکستان کا ویژن پیش کیا

تنازعات کی عدم موجودگی کے بغیر علاقائی رابطے ممکن نہیں، معید یوسف

معاشی سفارت کاری کے لیے علاقائی امن و استحکام لازمی ہے، معاون خصوصی معید یوسف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں