Gabriella Quiss Baron 19

بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن پاکستان پہنچ گئیں۔

بین الپارلیمانی یونین کی صدر گبریلا کویس بیرن پاکستان پہنچ گئیں۔

بین الپارلیمانی یونین کی صدر چئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں۔

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سینیٹر مرزا آفریدی اور ایم این اے شیر علی ارباب نے مہمان کا استقبال کیا

سینیٹر مرزا آفریدی نے آئی پی یو کی صدر کے دورے کو انتہائی اہم قرار دیا

پاکستان آئی پی یو کو اہم سمجھتا ہے۔ سینیٹر مرزا آفریدی

امید ہے آئی پی یو کی صدر کے دورے سے اداراجاتی تعاون کے لئے نئی راہیں ہموار ہونگی۔ سینیٹر مرزا آفریدی

آئی پی یو صدر کے دورے کا مقصد سینٹ آف پاکستان اور ائی پی یو کے مابین روابط کو مضبوط بنانا ہے۔ سینیٹر مرزا آفریدی

پاکستان سینیٹ نے اس فورم پر مستقل طور پر فعال اور
مضبوط کردار ادا کیا ہے۔ سینیٹر مرزا آفریدی

پاکستان امن ، ترقی اور معاشرتی اور معاشی خوشحالی میں پارلیمانی سفارت کاری کو اہم خیال کرتا ہے۔ سینیٹر مرزا آفریدی

آئی پی یو کی موجودہ صدر کی سطح پر یہ پہلا ہائی پروفائل
دورہ ہے جو ایک اہم پارلیمانی اور سفارتی پیشرفت ہے

دورے سے بین الاقوامی سطح پر ملک کے سافٹ امیج کو فروغ دینے میں مدد ملے گی

بین الپارلیمانی یونین کی صدر کو آج پاکستان انسٹیٹوٹ برائے پارلیمانی سروسز اور انٹرنیشنل پارلیمانی کانگریس کے سیکرٹریٹ میں بریفینگ دی جائیگی ۔
گبریلا کویس بیرن آج صبح پاکستان پہنچی ہیں ۔

بین الپارلیمانی یونین کی صدر چئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں۔

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر سینیٹر مرزا آفریدی اور ایم این اے شیر علی ارباب نے مہمان کا استقبال کیا –
آئی پی یو کی موجودہ صدر کی سطح پر یہ پہلا ہائی پروفائل
دورہ ہے جو ایک اہم پارلیمانی اور سفارتی پیشرفت ہے

دورے سے بین الاقوامی سطح پر ملک کے سافٹ امیج کو فروغ دینے میں مدد ملے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں