Metro bus service 17

اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال،،،

اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس بحال میٹرو بس سروس میں سفر کے لیے انتطامیہ نے ایس او پیزجاری کیے ہیںانتظامیہ کے مطابق  ایس او پیز  کے تحت   بس میں کھڑے ہوکر سفر کرنے پر پابندی ہوگی اور مسافر سیٹ پر بیٹھ کر سفر کرسکیں گے، اس کے علاوہ مسافروں کے لیے دوران سفر ماسک پہننا  اور سماجی فاصلہ برقرار رکھانا لازم قرار دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں