Asad Qaiser to Punjab Governor Chaudhry Muhammad Sarwar 7

اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات ۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔

گورنر پنجاب نے اسپیکر کو صوبہ میں جاری ترقیاتی کاموں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

موجودہ صوبائی حکومت عوامی اہمیت کے حامل منصوبوں خصوصاً زراعت کے شعبے کی ترقی کےلیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے، گورنر پنجاب

صوبے میں موجودہ حکومت کی طرف سے عوامی فلاح وبہبود کے لیے جاری اٹھائے گئے اقدامات قابل ستائش ، اسپیکر قومی اسمبلی

زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اس شعبے کی ترقی کے لیے حکومتی سرپرستی ضروری ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

زراعت کے شعبے کو درپیش مسائل کے تدارک کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار خصوصی کمیٹی قائم کی گئی، اسپیکر قومی اسمبلی

کمیٹی تمام سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ملک میں زراعت کی ترقی کے لیے اپنی سفارشات مرتب کر رہی ہے ،اسپیکر قومی اسمبلی

صوبوں اور وفاق میں ہم آہنگی ملکی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود کے لیے ضروری ہے،اسپیکر قومی اسمبلی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا قیام خوش آئند ہے ، اسپیکر قومی اسمبلی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام سے عوامی مسائل حل ہونگے اور ترقیاتی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

گورنر پنجاب کاماحول کو پر امن اور خوشگوار رکھنے کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کے کردار کو سراہا۔

صوبے میں ٹڈی دل خاتمے کے لیے مربوط اقدامات اُٹھائے جارہے ہیں ، چوہدری محمد سرور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں