National Assembly 8

قومی اسمبلی میں تقریر پر رد عمل

وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا بلاول زرداری کی قومی اسمبلی میں تقریر پر رد عمل بلاول زرداری کا تقریر کے بعد کورم کی نشاندہی کر کے بھاگ جانا انتہائی شرمناک ہے،بلاول نے محلے کے اس کج روبچے جیسی حرکت کی جو گھروں کی گھنٹیاں بجا کر بھاگ جائےبلاول اپنی رٹی رٹائی اور لکھی لکھائی تقریر کے جواب میں مراد سعید کی تقریر برداشت نہیں کرسکتے، مراد سعید کے کھڑے ہوتے ہی بلاول اپنے ہوش و حواس کھو کر اسمبلی فلور سے غائب ہو جاتے ہیں،مراد سعید اب بلاول زرداری کی چھیڑ بن چکے ہیں۔ پارلیمانی جمہوریت میں اپوزیشن تنقید کرنے کے ساتھ حکومتی بینچوں کی بات بھی سنتی ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں ملکی ایٹمی پروگرام کی سیکیورٹی میں بہتری آئی ہے جس کے باعث این ٹی آئی انڈیکس نے پاکستانی ایٹمی پروگرام کو محفوظ ترین قرار دیا ہے۔حکومت ملکی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے ہائیڈل پاور بڑھانے پر کام کررہی ہے،اس وقت بھاشا،مہمند،آزادپتن،داسوفیزون اور تربیلا ڈیم ایکسٹینشن پر کام جاری ہے،پی ٹی آئی ملک سے بجلی بحران کے خاتمے کیلئے سستے ذرائع پر کام کررہی ہے،صوبائی وزیر اطلاعت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں