News Murree news 9

مری بسوٹی روڈ کے آخری حصے کاتعمیراتی کام سیاست کی نظر

مری بسوٹی روڈ کے آخری حصے کاتعمیراتی کام سیاست کی نظر ہونے کا خدشہ ٹھیکیدار کی ہٹ دھرمی کے باعث ایک ہی حصے پر حفاظتی دیواریں اور پھر اسی حصے کو کنکریٹ کرنے کی کوشش سے محلہ چوانہ کے مکینوں کو بے پناہ مشکلات کاسامنا ہوسکتا ہے اگر ٹھیکیدار نے اپنی وش نہ بدلی اور سیاسی اثرورسوخ پر ایک بڑی آبادی کونظرانداز کیاتومعاملہ عدالت میں جائیگا اور جاری کردہ ورک آرڈر پر ہی کام ہونے دیاجائیگا اہلیان علاقہ نے اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی اور اسسٹنٹ کمشنر مری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں