Twenty Four News 20

لاہور ہائی کورٹ نے ٹونٹی فور نیوز کا لائسنس بحال کرنے کا حکم دے دیا

مبارک تمام دوستوں کو لاہور ہائی کورٹ نےبڑا فیصلہ سنا دیا

ٹونٹی فور نیوز کی نشریات بحال

لاہور ہائی کورٹ نے ٹونٹی فور نیوز کا لائسنس بحال کرنے کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے پیمرا کی جانب سے ٹونٹی فور نیوز پر بندش کا غیر منصفانہ اقدام معطل کردیا

عدالت نے وفاقی حکومت ،،پیمرا سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کل جواب طلب کر لیا

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سٹی نیوز نیٹ ورک کی درخواست پر 24 نیوز کا لائسنس بحال کیا

عدالت نے ہیمرا کی حکم امتناعی جاری نہ کرنے کی استدعا مسترد کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں