Safety equipment 7

صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل

صوبوں کو طبی ڈاکٹروں کے لیے حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ کی ترسیل مکمل

آج پنجاب اور سندھ کو حفاظتی سامان کی دسویں کھیپ ارسال کر دی گئی.

کےپی، بلوچستان، جی بی اور آزاد کشمیر کو دسویں کھیپ پہلے ہی جاری کی جا چکی ہے.

اب تک پورے ملک کے ہسپتالوں میں 1 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار 729 فیس ماسک دئیے گئے ہیں.

15لاکھ 46 ہزار 960، این-95، کےاین-95 اور ڈی-95 سرجیکل ماسک دئیے گئے.

13 لاکھ 30ہزار 836 پروٹکٹیو سوٹس اور 10 لاکھ 11ہزار 754 سرجیکل گاؤن بھی تقسیم کیے جا چکے ہیں.

6 لاکھ 33 ہزار 235 حفاظتی عینکیں اور 2 لاکھ 52 ہزار 166 فیس شیلڈ بھی پورے ملک میں تقسیم کی جا چکی ہیں.

18 لاکھ 48 ہزار 509 جوڑے دستانے اور 6 لاکھ 59 ہزار 956 سرجیکل کیپس بھی تقسیم کی گئی ہیں.

5 لاکھ 8 ہزار 996 شوز کور اور 27 ہزار382 پلاسٹک بوٹ بھی دیئے گئے.

ڈاکٹروں کے لیے پی پی ایز کی گیارہویں کھیپ کی ترسیل رواں ہفتہ میں شروع کر دی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں