Railway accident 17

سینیٹر رحمان ملک کا شیخوپورہ ریلوے حادثے پر شدید دکھ و غم کا اظہار۔

سینیٹر رحمان ملک کا شیخوپورہ ریلوے حادثے پر شدید دکھ و غم کا اظہار۔

شیخوپورہ میں ریلوے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ و افسوس ہوا ہے، سینیٹر رحمان ملک

غمزدہ خاندانوں کی غم میں برابر کا شریک اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں، سینیٹر رحمان ملک

ریلوے حادثے معمول بنتے جارہے ہیں جو انتہائی تشویش ناک ہے، سینیٹر رحمان ملک

ریلوے میں بڑھتے ہوئے حادثات کو روکنے کیلئے فوری اقدامات اٹھانے پڑیں گے، سینیٹر رحمان ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں