Anti-narcotics force 10

پاکستان پوسٹل سروسز نے مشترکہ یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کر دیا، ترجمان اے این ایف

اینٹی نارکوٹکس فورس اور پاکستان پوسٹل سروسز نے مشترکہ یادگاری پوسٹل ٹکٹ جاری کر دیا، ترجمان اے این ایف

یادگاری ٹکٹ کی افتتاحی تقریب اے این ایف ہیڈکوارٹر، راولپنڈی میں منعقد ہوئی، ترجمان اے این ایف

ڈی جی اے این ایف، میجر جنرل محمد عارف ملک، سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن، تنویر احمد قریشی، ڈی جی پاکستان پوسٹ محمد اخلاق رانا کی تقریب میں شرکت، ترجمان اے این ایف،

ڈی جی اے این ایف کی پاکستان پوسٹل سروسز کی کاوشوں کی تعریف، ترجمان اے این ایف

یادگاری ٹکٹ منشیات کے خلاف آگاہی میں ملکی اور بین الاقوامی سطح پر اہم سنگِ میل ثابت ہو گا، ڈی جی اے این ایف

سپیشل سیکرٹری کمیونیکیشن اور ڈی جی پاکستان پوسٹ کی منشیات کے خلاف اے این ایف کی کاوشوں کی تعریف، ترجمان اے این ایف

یادگاری ٹکٹ وزیراعظم پاکستان کی منظوری سے جاری کیا گیا، ترجمان اے این ایف

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں