TDCP 39

وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ایم این اے صداقت علی عباسی کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ایم این اے و صدر پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب صداقت علی عباسی کی ملاقات۔

ملاقات میں ورلڈ بنک کی فنڈنگ سے مری، کوٹلی ستیاں اور پنج پیر نڑھ کہوٹہ کو ٹورازم ہائی وے سے ملا کر کوہسار کے سیاحتی علاقے کو توسیع دینے کے منصوبے پر بریف کیا۔

جس پر وزیراعظم نے مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی اور منصوبے میں کسی رکاوٹ کی صورت میں آگاہ رکھنے کی تلقین کی۔  نے مشیر وزیراعلیٰ پنجاب آصف محمود کی قیادت میں کل علاقے علاقے کا دورہ بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں