Prime Minister's House 12

‏وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا‏

‏وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا‏

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا‏

کابینہ اجلاس میں ملکی معاشی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا‏

اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال سمیت پارٹی امور پر غور ہوگا‏کابینہ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا‏

وزارت داخلہ کی جانب سے ممنوعہ اسلحہ لائسنس کے اجرا کا معاملہ ایجنڈے میں شامل‏

ای سی سی اور کابینہ کی توانائی کمیٹیوں کے فیصلوں کی توثیق ایجنڈے میں شامل‏

ایس ای سی پی کے مالی سال 2020 کے آڈیٹرز کی منظوری ایجنڈے میں شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں