oxygenated-beds 10

مختلف ہسپتالوں میں 189 آکسیجنیٹیڈ بیڈز (بستروں) کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا اسد عمر

اسد عمر نے 21 جون کو اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں 189 آکسیجنیٹیڈ بیڈز (بستروں) کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔

پمز میں 117بستروں کے اضافے کے بعد کل تعداد192 ہوگئی جو کہ پہلے 75 تھی۔

پولی کلینک میں 13بستروں کے اضافے کے بعد کل تعداد 27 ہوگئی جو کہ پہلے 14 تھی۔

سی ڈی اے ہسپتال میں 59 بستروں کے اضافے کے بعد کل تعد 83 ہوگئی جو کہ پہلے 24 تھی۔

پمز ہسپتال میں 20 اور CDA ہسپتال میں 21 وینٹیلیٹر ز بھی فراہم کر دیے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں