PM Imran Khan 16

وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات

وزیراعظم کو ٹائیگر فورس کے موثر استعمال کیلئے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی پر بریفنگ

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹائیگر فورس کے موثر استعمال پر اطمینان کا اظہار

وزیراعظم نے ٹائیگر فورس کی ایپلیکشن کا اجرا کرنے کی منظوری دے دی

جیو ٹیگنگ پر مشتمل موبائل ایپلیکیشن ملک بھر میں لانچ کرنے کی ہدایت

نوجوان ملک کا اثاثہ ہیں۔ نوجوانوں میں ملک و قوم کی خدمت کا جذبہ قابل ستائش ہے: وزیر اعظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں