Subsidized for 500 livestock. 29

کراچی۔ 500لائیواسٹاک کے لئے سبسڈی دی ہے۔مراد علی شاہ

کراچی۔ 500لائیواسٹاک کے لئے سبسڈی دی ہے۔مراد علی شاہ

کورونا اورلوکس کا سندھ سے خاتمہ چاہتے ہیں
آئی ٹی پروفینلزکے لے لئے پچاس کروڑ رکھے ہیں

ہیلتھ ایگریکلچر اورتعلیم کوفوکس رکھا ہے۔مراد علی شاہ

بجٹ تقریرکے دوران اپوزیشن نے ماحول خراب کیا
مرادعلی شاہ

کہا گیا کہ مرادعلی شاہ میٹنگزمیں کئی باتیں مانتے ہیں بعد میں ہٹ جاتے ہیں
میں رکارڈ لایا ہوں
جوجو باتیں مانی ہیں اس پرقائم ہوں
عمران خان توآج بھی وہی کہہ رہے ہیں جوشروع میں کہتے تھے
وزيراعلی سندھ مراد علی شاھ

عمران خان کہا ہےٕ نا کہ ہم لاک ڈاٶن کریں گے تو لوگ مر جاٸیں گے
پھر خان صاحب نے کیا نا لاک ڈاٶن
ہم نے کرونا کا پھلاٶ روکنا ہے اور اس کے لیٸے ٹیسٹ لوگوں کے ٹیسٹ کرنا ہے
میں وفاق کی بات مانتا ہوں مگر اپنا موقف رکھتا ضرور ہوں
این سی سی کے اجلاس ہوٸے این سی او سی کے اجلاس میں شرکت اور اپنا نقتہ پیش کیا
پہلے اجلاس میں ایٸرپورٹ بند اور لاک ڈاٶن کی تجویز دی تھی
ہمیں یوکے کی مثال دی گٸی جب ان کا وزیر اعظم کرونا کا شکار نہیں ہوا تھا
کا گیا انگریزی میں تقریر کرتا ہوں قاٸد اعظم بھی انگریزی میں تقریر کرتے تھے

وزيراعلی سندھ مراد علی شاھ

ہم پر الزام لگایا گیا کہ لاک ڈاٶن مراد علی شاھ نے ہم سے پوچھے بغیر لگایا
عالمی فلاٸٹ کس نے بند کیٸے ؟
بارڈر کس نے بند کیٸے کیا کوٸی وزیر اعلی این سی سی کو چیٸر کررہے تھے
ہم نے وفاق سے مکمل طور پر تعاون کیا ہے،