9

زرعی مصنوعات کی خصوصی کمیٹی اجلاس اس

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت زرعی مصنوعات کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس

کمیٹی اجلاس میں آم ایکسپورٹ کرنے سمیت زراعت کے شعبے سے متعلق دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

*زرعی مصنوعات کی خصوصی کمیٹی اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب*

آم کو برآمد کرنے کے لیے پی آئی اے نے کرایوں کی مد میں نمایاں کمی کی یقین دہائی کروا دی۔

آم ایکسپورٹ کرنے کے لیے پی آئی اے کم نرخوں میں کرایہ وصول کر گئی۔ پی آئی اے حکام

پی آئی اے اور وزیر ہوا بازی سرور خان کا مشکور ہوں۔ اسپیکر قومی اسمبلی

پی آئی اے کے نرخوں میں کمی سے ایکسپورٹ میں اضافہ ہوگا۔ اسپیکر اسد قیصر

آم کی ایکسپورٹ بڑھنے سے زرمبادلہ میں اضافہ ہوگا،اسد قیصر

ایران کا بارڈر کھولنے کا فیصلہ ہوا ہے، وزیر فوڈ سیکورٹی

بارڈر کھولنے سے زمینی راستے سے آم ایران ایکسپورٹ کیا جا سکے گا، وزیر فوڈ سیکیورٹی

اگلے 24 گھنٹوں میں وزرات کامرس اور دیگر ادارے تمام مشکلات دور کر دیں۔

*اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی وزرات کامرس اور وزارت داخلہ کو ہدایت*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں