کمیٹی براے قومی اسمبلی ورچئل اجلاس 18

بی این پی کی حکومت سے علیحدگی کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

‏بی این پی کی حکومت سے علیحدگی کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن

قومی اسمبلی کی کل نشستیں 342، موجودہ ارکان کی تعداد 341 ہے

جے یو آئی کے منیر اورکزئی کی وفات کے باعث ایک نشست خالی ہے

حکومت بنانے کیلئے ایوان میں سادہ اکثرت 172 ہونی چاہیئے

حکومتی اتحادمیں 180 ارکان ہیں۔
‎‏
پی ٹی آئی 156،متحدہ 7،جی ڈی اے کے 3 ارکان شامل

بی اےپی 5،(ق)لیگ 5،عوامی مسلم لیگ کاایک رکن شامل

حکومتی اتحادمیں جمہوری وطن پارٹی ایک اور 2 آزادارکان شامل

اپوزیشن اتحادمیں کل 161،(ن)لیگ کی 84 نشستیں

‏پیپلزپارٹی 55، جےیوآئی(ف)کے15 ارکان شامل

پی این پی مینگل 4،اے این پی کاایک رکن

اپوزیشن اتحادمیں 2 آزادارکان بھی شامل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں