کمپیئر طارق عزی 54

‏معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے

‏معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے

‏لاہور:معروف ٹی وی کمپیئر طارق عزیز انتقال کرگئے

‏طارق عزیز نے پی ٹی وی پروگرام نیلام گھر سے شہرت پائی

‏طارق عزیز نے کئی سال تک پروگرام نیلام گھر کی میزبانی کی

‏طارق عزیز نے کئی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے

‏طارق عزیز رکن قومی اسمبلی بھی رہے

‏طارق عزیز پاکستان کے پہلے نیوز کاسٹر تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں