pm pakistan 16

وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی روانہ۔

وزیر اعظم عمران خان سندھ کے دو روزہ دورے پر کراچی روانہ۔

وزیر برائے بحری امور سید علی زیدی، وزیر برائے نجکاری محمد میاں سومرو، معاونین خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر، لیفٹنٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹنٹ جنرل محمد افضل وزیرِ اعظم کے ہمراہ

وزیر اعظم لاڑکانہ میں احساس سنٹر کا دورہ بھی کریں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں