News Murree news 13

پٹرولیم ڈویژن نے ٹل بلاک کے قریب مظاہروں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ٹل بلاک کے قریب مظاہرہ / پٹرولیم ڈویژن کا بیان

پٹرولیم ڈویژن نے ٹل بلاک کے قریب مظاہروں کا نوٹس لے لیا

آئل و گیس فلیڈ، ٹل بلاک کی اے کیٹیگری تنصیبات کے قریب مظاہرہ قانون کی خلاف ورزی ہے. ترجمان

خیبر پختون خواہ حکومت اس افسوسناک واقعے کا نوٹس لے اور مظاہرین کو ہٹایا جائے

اس اشتعال انگیز واقعے سے آئل و گیس کی فراہمی متاثر ہونے کا اندیشہ ہے. ترجمان

پٹرولیم ڈویژن انٹرنیشنل آئل و گیس کھدائی و پیداوار کے اصولوں کا تحفظ یقینی بنائے گی. ترجمان

پٹرولیم ڈویژن فلیڈ کے متصلہ علاقوں کی بہبود و ترقی کے لیے خطیر رقم دے چکی ہے. ترجمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں