مویشی منڈیاں 22

عید قربان پر سندھ میں مویشی منڈیاں نہیں لگیں گی

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ

عید قربان پر سندھ میں مویشی منڈیاں نہیں لگیں گی

کراچی: محکمہ بلدیات نے مویشی منڈیوں کے حوالے سے اپنی سفارشات واپس لے لیں۔

کراچی: محکمہ بلدیات سندھ نے محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا۔ سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ

کراچی: محکمہ بلدیات نے مویشی منڈیوں کے اجازت نامے منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ روشن علی شیخ

کراچی: صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے پیش نظر مویشی منڈیوں کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ سیکریٹری بلدیات روشن شیخ

کراچی: محکمہ داخلہ سے گزارش کی ہے کہ ایسے تمام اجازت نامے منسوخ کردئیے جائیں۔ سیکریٹری بلدیات

کراچی: چند روز قبل محکمہ بلدیات نے سندھ میں مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت دی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں