budget 2020 21 16

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس

قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس

‏بجٹ خسارہ 2300ارب کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا ،حماد اظہر‏

شرح نمو میں بہتری کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے، حماد اظہر‏

ماضی کے بھاری قرضوں کی ادائیگیوں کی وجہ سے 5ہزار ارب کا بوجھ پڑا،حماد اظہر‏

ہمارا مقصد معیشت کی بحالی ہے، حماد اظہر‏

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلیے ماضی میں کوئی انتظام نہیں کیا گیا تھا ، حماد اظہر‏

ایف بی آر کے ریونیو میں 17 فیصد اضافہ ہوا، حماد اظہر‏

ماضی میں سٹیٹ بینک سے بے تحاشا قرض لئے گئے،وزیرصنعت

‏مطلوبہ اہداف کے حصول کیلئے عوام کے تعاون کی ضرورت ہے،حماد اظہر

سرکاری اداروں میں بہتری کیلئے بنیادی ڈھانچے میں اصلاحات کی گئیں،حماد اظہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں