وقار احمد ستی 12

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیش راوالپنڈی وقار احمد ستی کرونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایجوکیش راوالپنڈی وقار احمد ستی کرونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کی کامل بخشس فرمائے۔اور ان کی فیملی کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں