وزیر اعظم عمران خان کا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو فون 16

وزیر اعظم عمران خان کا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو فون۔

وزیر اعظم عمران خان کا وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو فون۔

شیخ رشید احمد کی خیریت دریافت کی۔ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے؛ آیسولیشن اور علاج سے متعلق دریافت کیا۔

ضروری احتیاطی اقدامات لے رہا ہوں۔ کرونا وائیرس کی علامات نہہیں ہیں۔ خود کو بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ شیخ رشید احمد کا وزیر اعظم کو جواب

وزیر اعظم عمران خان کا شیخ رشید احمد کی صحتیابی اور سرکاری اجلاسوں میں جلد شرکت کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں