وفاقی بجٹ 36

وفاقی بجٹ 2020- 20121

وفاقی بجٹ 2020- 20121

‏آئندہ مالی سال کا 7600 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

ٹیکس آمدن کا ہدف 4 ہزار 950 ارب روپے رکھا جا سکتا ہے، ذرائع

سود اور قرضوں کی ادائیگی پر 3235 ارب روپے خرچ کا تخمینہ

‏دفاع کے لیے 1402 ارب روپے خرچ ہوسکتے ہیں، ذرائع

بجٹ خسارہ 3427 ارب روپے سے زائد رہنے کا امکان، ذرائع

پنشن کے لیے 475 ارب روپے خرچ ہونے کا امکان، ذرائع

‏وفاقی حکومت سبسڈی پر 260 ارب روپے خرچ کرسکتی ہے، ذرائع

وفاقی وزارتوں اور محکموں کیلئے 495 ارب روپے کا تخمینہ، ذرائع

حکومت گرانٹس کی مد میں 820 ارب روپے جاری کرسکتی ہے، ذرائع

‏وفاق کا ترقیاتی بجٹ 650 ارب روپے رکھا جائے گا، ذرائع

آئی ایم ایف کا تمام شعبوں پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ ختم کرنے پر زور، ذرائع

نان فائلرز کیلئے ٹیکس کی شرح میں اضافے کا امکان، ذرائع

‏تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس میں کمی کا امکان نہیں، ذرائع

نان فائلرز کیلئے انکم ٹیکس اور ایف ای ڈی میں اضافہ ہوسکتا ہے، ذرائع

نان فائلرز کیلئے جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے بڑھانے کی تجویز، ذرائع

‏غیر ملکی کرنسی کے لین دین پر ودہولڈنگ ٹیکس عائد کرنے کا امکان، ذرائع

ای سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد ہوسکتی ہے، ذرائع

اسلام آباد: ایڈوانس انکم ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کی تجویز، ذرائع

‏بجلی بلوں میں ودہولڈنگ ٹیکس کی سلیب بڑھا کر 3 کرنے کی تجویز، ذرائع

بجلی کے 33سے 66 ہزار بل پر ودہولڈنگ ٹیکس 10 فیصد کرنے کی تجویز، ذرائع

بجلی کے 66 ہزار سے زائد بل پر ودہولڈنگ ٹیکس 15 فیصد کرنے کی تجویز، ذرائع