وفاقی بجٹ 18

وفاقی بجٹ 2021 پیش کیئے جانے کا معاملہ

وفاقی بجٹ 2021 پیش کیئے جانے کا معاملہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بارے میں مختلف تجاویز پر غور کیا جارہا ہے تاہم حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے وفاقی حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 2020-21ء کے بجٹ کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہو گئی ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی حکومت کل تقریباً 74کھرب روپے کا اپنا دوسرا بجٹ پارلیمنٹ میں منظوری کیلئے پیش کرے گی ، جس میں 49کھرب 50ارب روپے تک کا ٹیکس وصولیوں کا ہدف رکھے جانے کا امکان ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں