علیوٹ 162

علیوٹ کے مقام بجلی کے کھمبوں سے لوڈٹرک بازار میں الٹ گیا

مری علیوٹ کے مقام بجلی کے کھمبوں سے لوڈٹرک بازار میں الٹ گیا.دوگاڑیوں سمیت متعددافرادکے ٹرک کے نیچے دبنے کی اطلاعات ہیں۔
ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی ہے مزیدہلاکتوں کا خدشہ ہےمری سے ریسکیو1122کی امدادی ٹیمیں روانہ
ٹرک کے نیچے دبی گاڑیوں کانکالنے کیلئے مری سےکرین بھی روانہ ہوئی امدادی کاروائیوں میں شدید مشکلات کاسامنارہاحادثہ بریک فیل ہونے کے باعث علیوٹ بازار میں پیش آیابجلی کے پول دوکانوں میں گھس گئےرات ہونے کے باعث امدادی کاروائیوں میں دشواری کاسامنا.ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا