Petroleum-Products-murree 19

پیٹرول کے مصنوعی بحران کا ذمہ دار کون۔؟

پیٹرول کے مصنوعی بحران کا ذمہ دار کون۔؟
وزیراعظم عمران خان کا سخت نوٹس۔۔ سخت ایکشن لینے کی ہدایت
پٹرولیم ڈپو کا معائنہ۔ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ
ذخیرہ ایندھن ریلیز کرنے کے ساتھ گرفتاریاں بھی متوقع
وزارت پٹرولیم کا 2 نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیز کے خلاف کاروائی کے لیئے خط
فیول ہولڈنگ ثابت ہونے پر اے سی ہاربرویسٹ کو کاروائی کی ہدایت
دونوں نجی کمپنیوں کے سی او اوز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی بھی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں