ehsas 22

نیو مری میں 8جون اور 9 جون 2020 کو 336 مرد اور خواتین میں 40 لاکھ روپے تقسیم

احساس کفالت سنٹر گورنمنٹ ہائی سکول گہڑہ گلی نیو مری میں 8جون اور 9 جون 2020 کو 336 مرد اور خواتین میں 40 لاکھ روپے تقسیم ہوے ہیں آج سید منیر حسین جعفری صاحب جو ہماری پی ٹی ای ٹیم یو سی چارہان نیو مری کے سر گرم رہنما ہیں اور ٹائیگر فورس یو سی چارہان کے ممبر بھی ہیں وہ احساس کفالت سنٹر تشریف لاے ہیں انہوں نے پوری ٹیم کو ریفریشمنٹ پارٹی دی اور انہوں نے کہا کے ہم سب راجہ سعد سراج صاحب کی سربراہی میں یو سی چارہان نیو مری کے لوگوں کی خدمت کا عمل جاری رکھیں گے ہماری ٹیم میں شامل راجہ امجد علی صاحب ،چوہدری قیصر رشید صاحب ،فخر امتیاز ستی صاحب ،رئیس ستی صاحب ، نیّر اقبال ستی صاحب ،سانول خان صاحب ،راجہ عبدالرحمن صاحب ،احسان چودھری صاحب ،چوہدری افضل صاحب ،ٹیچر تنویر صاحب ،ٹیچر شفیق صاحب ،راجہ رضوان صاحب سب نے اس بات پر اتفاق کیا ہے اور مل کر کام کرنے پر سید منیر حسین جعفری صاحب کی بات پر اتفاق کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں