فیاض الحسن چوہان 21

صوبائی وزیر اطلاعت فیاض الحسن چوہان

صوبائی وزیر اطلاعت فیاض الحسن چوہان

‏شہباز شریف کی بے تکی بیان بازی ڈرائنگ روم سیاست کا عملی نمونہ بن چکی ہے،فیاض الحسن چوہان‏

شہبازشریف کی حکومت پرتنقید ہوا میں تیرچلانےکے مترادف ہے،فیاض الحسن چوہان‏

حکومت بیرون ملک پاکستانیوں کوواپس لانےکیلئے ہر ممکن وسائل استعمال کررہی ہے،فیاض الحسن چوہان‏

حال ہی میں جدہ سے287، بغدادسے 248 پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا ہے،فیاض الحسن چوہان‏

یو اے ای سے 10ہزار 5سوپاکستانیوں کی واپسی کیلیے46اسپیشل فلائٹس چلائی جارہی ہیں، فیاض الحسن چوہان‏

بیرون ملک ہمارے سفارتخانے اپنے ہم وطنوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کر رہےہیں،فیاض الحسن چوہان‏

پاکستان میں لینڈ ہونے والی ہر فلائٹ کے مسافر کا ٹیسٹ کیا جاتا ہے،فیاض الحسن چوہان‏

مسافروں سے درخواست ہے وہ سفارتخانے سے تصدیقی کال آنے پر اپنی ٹکٹ کی قیمت ادا کریں،فیاض الحسن چوہان