سوزی پک اپ کھائی 78

مری باڑیاں سرجال لنک روڈ پر سوزی پک اپ کھائی میں جا گری ایک افراد جاں بحق ایک شدید زخمی ریسکیو مری

مری باڑیاں سرجال لنک روڈ پر سوزی پک اپ کھائی میں جا گری ایک افراد جاں بحق ،دو افراد شدید زخمی ریسکیو مری

مری تین افراد زخمی جن میں سے ایک شخص موقع پر جاں بحق ریسکیو مری

مری ایک شدید زخمی شخص کو پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جا رہا ہے

مری ایک شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد دی گئی

ڈرائیو سے بے قابو ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا

باڑیاں سرجال لنک روڈ کے حادثہ میں شدید زخمی ہونے والے سبحان ولد محمد عمر کو THQ مری کے ڈاکٹر صاحبان نے PIMS ہسپتال ریفر کیا ہے ریسکیو 1122 مری شدید زخمی کو PIMS شفٹ کر رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں