10

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قومی اسمبلی کے ہال کا دورہ۔

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قومی اسمبلی کے ہال کادورہ

اسپیکر کا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے کیے گے حفاظتی انتظامات کا جائزہ۔

کورونا وائرس کے پیش نظر قومی اسمبلی ہال میں اراکین قومی اسمبلی کی نشستوں میں 2میٹر تک کا سماجی فاصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کی سپیکر کو بریفننگ

اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے 5جون سے شروع ہونے والے اجلاس سے پہلے قومی اسمبلی ہال، تمام چیمبرز اور دفاتر کی فیومیگیشن کرنے کی ہدایت کی تھی۔

اسپیکر قومی اسمبلی کے حکم پر انتظامیہ کی جانب سے سی ڈی اے کو 5 جون سے شروع ہونے والے اجلاس سے پہلے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں