غیرقانونی ایجنسیاں 13

پیٹرول پمپس پرپیٹرول کی قلت سےغیرقانونی ایجنسیاں چھاگیئں

پیٹرول پمپس پرپیٹرول کی قلت سےغیرقانونی ایجنسیاں چھاگیئں۔تھانہ گولڑہ اوررمیرہ جانی تنولی کی ایجنسیوں کی بھرمارپولیس بھتی گنگامیں اشنان کرنےلگی سکیورٹی رسک بڑھنےلگااسلام آبادمیں تمام پیٹرول پمپس پرپیٹرول کی قیمتوں میں کمی کےباعث تھانہ گولڑہ اوررمناکی حدودمیرہ اورگولڑہ کی حدودمیں غیرقانونی ڈیزل پیٹرول ایجنسی مافیہ چھاگئےتھانہ گولڑہ اورتھانہ رمناپولیس اورپیٹرول پمپ مالکان سےملی بھگت سےگولڑہ اورمیرہ بادی کےعلاقےمیں غیرقانونی منی پیٹرول پمپ اورغیرقانونی ایجنسیوں کی بھرمارپولیس بھتی گنگاکےسینی ٹائزرسےہاتھ صاف کرنےمیں سرگرم ذرائع کےمطابق اسلام آبادکےعلاقےحدودتھانہ گولڑہ اورتھانہ رمناکی ملی بھگت سےمیرہ بادی سےگولڑہ کےکئی مقامات پرمنی پیٹرول ایجنسیاں جوغیرقانونی اورغیرسکیورعمل سےسرےعام لوگوں کوملاوٹ پیمانےسےکم اورزائدریٹ پرڈیزل پیٹرول سیل کررہی ہیں انکومطلقہ ادارےقابوکرنےاورعوام کوانصاف سکیورکرنےمیں مکمل ناکام نظرآنےلگےبلکےعوامی شکایات اورنشاندہی پرمطلقہ تھانوں کےاہلکاراورافسران جانی تنولی جودیگرتمام ایجنسیوں کےمالک بتائےجاتےہیں انسےماہانہ سب اچھےکی رپورٹ کرکےانکوشلٹرکےنیچےچھپائےہوئےہیں جسکی وجہ عوامی نمائندگان اوراہل محلہ کےریہائشیوں کاکہناھےکےڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات ان ناجائزاورغیرقانونی ایجنسیوں کافوری وزٹ کرواکرفوری بندکروائیں جوعلاقےکےلیئےایک سخت سکیورٹی رسک بنی ہوئی ہیں اورانکی ایجنسیوں پرمنہ بولتاثبوت جوکہ فوری آگ یادیگرحادثات سےپیش آنےوالےآلات ہوتےہیں چیک کیئےجائیں اورسخت کاروائی کریں تاکہ عوام مطلقہ علاقہ مکین اوربازارکےدوکاندارانسےمحفوظ راہ سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں