ڈاکٹر ظفر مرزا 24

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی میڈیا بریفنگ۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی میڈیا بریفنگ۔

حکومت کورونا کے خلاف مربوط حکمت عملی کے تحت کام کر رہی ہے۔ڈاکٹر ظفر مرزا

ماسک کے استعمال سے 60 فیصد تک بیماری کو پھیلنے سے روکا جا سکتا ہے۔معاون خصوصی

تحقیق کے مطابق ماسک کا درست استعمال کورونا کی روم تھام میں معاون ہے۔ظفر مرزا

عوامی مقامات پر بھی ماسک کا استعمال ضروری ہے۔مشیر صحت ۔

پر ہجوم مقامات پر ماسک کا استعمال ضروری قرار دیا گیا ہے۔

ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔

ماسک نہ پہنے والوں کے خلاف سزا کا تعین صوبائی حکومتیں کریں گی۔مشیر صحت۔

کورونا سے جان بحق افراد کی عمریں 75 سال سے زیادہ تھیں۔معاون خصوصی برائے صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں