murree-rehman-malik 14

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے دو اہم قراردادیں منظور کر لئے

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے دو اہم قراردادیں منظور کر لئے

قراردادیں سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے چئیرمین سینیٹر رحمان ملک نے پیش کئے،

پہلے قرارداد میں کمیٹی نے حکومت سے کورونا وائرس پر متفقہ ع جامع پالیسی کیلئے سارک کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا ہے،

قرارداد کا متن:

سینیٹ قائمہ داخلہ ایل او سی پر بھارتی فورسز کی طرف سےمسلسل خلاف ورزیوں اور شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

بھارت مسلسل دونوں ملکوں کے مابین معاہدے کی سراسر خلاف ورزیاں کر رہی ہیں، سینیٹر رحمان ملک

کمیٹی حکومت سے بھارت کیطرف سے مسلسل خلاف ورزیوں کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لیجانے کا مطالبہ کرتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ بھارتی فورسز کو کشمیر کے مظلوم عوام کے خلاف بے مثال مظالم کی مذمت کی ہے، سینیٹر رحمان ملک

سینیٹ قائمہ داخلہ پاکستان کی مسلح افواج کو بھارتی جاسوس ڈرون کو بروقت گرانے اور منہ توڑ جواب دینے پر سراہتی ہے، سینیٹر رحمان ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں